راہوالی :پی ٹی آئی کے اسیر کارکنوں کے اہلخانہ میں رقوم تقسیم
راہوالی (نمائندہ دنیا ) ایم پی اے ناصر چیمہ نے ہمراہ سابق ایم این اے میاں طارق محمود کے سیکرٹری نعمان احمد اسیران 9مئی گوجرانولہ کی فیملیز میں 50،50ہزار روپے تقسیم کئے ۔
انہوں نے کہا کہ نظریاتی کارکن ہمارے سر کاتاج اور فخر ہیں، انکی کاوشوں قربانیوں کی بدولت جماعتیں مضبوط اور منظم ہوتی ہیں انکی ثابت قدمی پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments