طالبہ کا اعزاز

 طالبہ کا اعزاز

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)دی ایجوکیٹرز سکول سول لائنز گوجرانوالہ کی طالبہ اور کاروباری شخصیت میاں شہباز کی بیٹی مسفرہ حسین نے ایجوکیشن بورڈ گوجرانوالہ کے میٹرک امتحان میں 1200میں سے 1145نمبر لے کر بورڈ میں نمایاں اور سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ طالبہ نے کامیابی کو والدین کی دعاؤں، سربراہ ادارہ اور اساتذہ کی محنت کا ثمر قرار دیا۔

دی ایجوکیٹرز سکول سول لائنز گوجرانوالہ کی طالبہ اور کاروباری شخصیت میاں شہباز کی بیٹی مسفرہ حسین نے ایجوکیشن بورڈ گوجرانوالہ کے میٹرک امتحان میں 1200میں سے 1145نمبر لے کر بورڈ میں نمایاں اور سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ طالبہ نے کامیابی کو والدین کی دعاؤں، سربراہ ادارہ اور اساتذہ کی محنت کا ثمر قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...