امیر جماعت اسلامی وزیر آباد کی کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت

 امیر جماعت اسلامی وزیر آباد کی  کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی امیر جماعت اسلامی ناصر محمود کلیر نے ملک بھر میں دھرنوں کی کامیابی پر کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے

وزیرآباد میں مقامی پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر گرفتاریوں اور چھاپوں کے ساتھ ساتھ کارکنوں کو زدوکوب کرنے کے واقعات کی مذمت کی ہے ۔وہ جماعت اسلامی وزیرآباد کے ذمہ دار وں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر صابر بٹ،حافظ فرحان منیر بٹ،ذبیع اللہ ملک،محمد جاوید،صاحبزادہ رفیق نعیم،ارسلان حیدر بٹ اور دیگر بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...