ڈسکہ :جشن آزادی کی آمد کیساتھ ہی پرچموں،جھنڈیوں کی فروخت میں اضافہ

ڈسکہ :جشن آزادی کی آمد کیساتھ ہی  پرچموں،جھنڈیوں کی فروخت میں اضافہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور گرد ونوا ح میں جشن آزادی کی آمد کیساتھ ہی بازاروں ’مارکیٹوں میں سبز ہلالی پرچم ’جھنڈیوں اور بیجز سمیت دیگر اشیا کی خرید و فروخت عروج پر پہنچ گئی، د کانداروں کی جانب سے اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ۔ د کانداروں کاکہنا ہے کہ انہیں جھنڈے اور دوسری اشیا مہنگی مل رہی ہیں۔

ڈسکہ اور گرد ونوا ح میں جشن آزادی کی آمد کیساتھ ہی بازاروں ’مارکیٹوں میں سبز ہلالی پرچم ’جھنڈیوں اور بیجز سمیت دیگر اشیا کی خرید و فروخت عروج پر پہنچ گئی، د کانداروں کی جانب سے اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ۔ د کانداروں کاکہنا ہے کہ انہیں جھنڈے اور دوسری اشیا مہنگی مل رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...