منڈیکی گورائیہ :نکاح کاجھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نکاح کاجھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
موضع گہوکل کے مدثر نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزم وسیم خان اس کی 15سالہ بیٹی کونکاح کا جھانسہ دیکر اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کرڈالی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments