گوجرانوالہ چیمبر الیکشن ،غلام حسین جج بزنس گروپ کے صدارتی امیدوار ہونگے
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیئرمین بزنس گروپ رانا ناصر محمود خان نے کور کمیٹی کے اکثریتی فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غلام حسین جج بزنس گروپ کی جانب سے 2026-27 جبکہ وقاص افضل مغل 2027-28 کیلئے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدارتی امیدوار ہوں گے ۔
چیئرمین بزنس گروپ رانا ناصر محمود خان نے کور کمیٹی کے اکثریتی فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غلام حسین جج بزنس گروپ کی جانب سے 2026-27 جبکہ وقاص افضل مغل 2027-28 کیلئے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدارتی امیدوار ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments