انتقال پر ملال
واہنڈو(نامہ نگار )پریس کلب واہنڈو کے جنرل سیکرٹری روزنامہ دنیا کے نامہ نگار ذاکراللہ ہنجرا کے پھوپھی زاد بھائی عادل شکیل کے والد امان اللہ نمبردار انتقال کر گئے ۔
مرحوم کو آبائی گاؤں بھرار کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ شیخ الحدیث مولانا مالک بھنڈر نے پڑھائی جس میں اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments