آصف تارڑ کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے محفل نعت

 آصف تارڑ کے والدین کے  ایصال ثواب کیلئے محفل نعت

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سماجی شخصیت آصف تارڑ طیب بک ڈپو والے ، محمد احسن تارڑ،طاہر فاروق تارڑ،یاسر عرفات تارڑ اورعرفان شہزاد تارڑ برادران کے والدین کے ایصالِ ثواب کے سلسلہ میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا

جس میں سیکرٹری کامرس اینڈ انڈسٹری عمران بشیر وڑائچ، اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ،چیئرمین ایپل کمیٹی لاہور ہائیکورٹ شاہد وڑائچ،اسسٹنٹ دائریکٹر ایف آئی اے علی رضا ورائچ،ایم این اے بلال فاروق تارڑ،عنصر محمود سندھو و دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...