سیالکوٹ :بزرگ شہری کے اندھے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال غازی میاں عبدالرزاق نے بزرگ شہری کے اندھے قتل کے مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔
ملزم نے بزرگ شہری غلام باری کو تیز دھار آلہ کے وار سے قتل کیا تھا ، زیر حراست ملزم سے قتل کی بابت ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے اور ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments