نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ستراہ (نامہ نگار)نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔

 سرانوالی میں فضل الٰہی کی 22سالہ ہمشیرہ کو نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے ۔ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے لڑکی کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...