انجمن فلاح نوجواناں وادارہ ترک منشیات میں یوم آزادی کی تقریب
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )انجمن فلاح نوجواناں وادارہ ترک منشیات کئیر سنٹر میں یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،
تقریب میں صدر حاجی محمد شفیق،،ڈاکٹر جمال خان،محمد اسلام،احمد رضاگجر‘کاشف مبین،شکیل احمد، پرویز بیگ،سید عدیل حیدر سمیت سماجی شخصیات نے شرکت کی۔حاجی شفیق اور عدنان محمود گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کو دنیا کا ٹائیگر بنانا ہے تو منشیات،کرپشن سے پاک کرنا ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments