میونسپل کارپوریشن کامونکے کو سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے مشینری فراہم
کامونکے (تحصیل رپورٹر )مریم نواز شریف کے سوہنا پنجاب پروگرام کے تحت میونسپل کارپوریشن کامونکے کو جدید جیٹنگ مشین فراہم کر دی گئی ۔
میونسپل کارپوریشن حکام کے مطابق جیٹنگ مشین جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سیوریج لائنوں میں موجود رکاوٹیں دور کرنے اور بند گٹروں کی صفائی کیلئے استعمال کی جائیگی۔ مشین کے ذریعے گٹروں اور سیوریج لائنوں میں جمع ہونے والی گندگی اور ملبہ نکالنے کے ساتھ ساتھ پانی کی روانی کو بحال کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments