ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریب
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سعید احمد بھلی ،سیکرٹری شہباز شمس نے کہا ہے کہ پاکستان اﷲ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے‘14اگست 1947کو ہمارے بزرگوں نے جانوں کو قربان کر کے پاکستان کو آزاد کر ایا
اور پاکستان کی بنیادوں میں شہدا کا خون شامل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر بار لائبریری میں کیک کٹنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی، نائب صدر گل دیبا ساہی، جوائنٹ سیکرٹری ملک دانش علی اعوان و دیگر بھی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments