عالم چوک میں ماڈل رکشہ سٹینڈ کے قیام کیلئے اقدامات شروع
لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی ) عالم چوک میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ماڈل رکشہ سٹینڈ کے قیام کے اقدامات شروع کر د ئیے گئے ہیں
چوک کی تزئین و آرائش کا کام بھی شروع کر دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے اسسٹنٹ کمشنر صدر فیصل مجید کے ہمراہ عالم چوک کا دورہ کیا اور ماڈل رکشہ سٹینڈ کے لیے مجوزہ جگہ کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments