گجرات میں یوم آزادی پر 51 ٹریفک حادثات ،58افراد متاثر

گجرات میں یوم آزادی پر 51  ٹریفک حادثات ،58افراد متاثر

گجرات(سٹی رپورٹر )پنجاب ایمرجنسی سروس گجرات نے یومِ آزادی کے موقع پر ضلع بھر میں پیش آنے والے روڈ ٹریفک حادثات کی رپورٹ جاری کر دی۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق 14 اگست کے روز ضلع گجرات میں کل 51 روڈ ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 58 افراد متاثر ہوئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے 31 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جبکہ شدید زخمی ہونے والے 27 مریضوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...