گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں جشن آزادی کے موقع پر تقریب

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  میں جشن آزادی کے موقع پر تقریب

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں جشن آزادی کے سلسلہ میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی

جس میں صدر احمد حسن مٹو نے شاہین فائونڈر گروپ کی قیادت اور ایگزیکٹو ممبر ز کے ہمراہ پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔ تقریب میں صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمود، گروپ لیڈر اشفاق احمد رضی ، سینئر نائب صدر اکرام افضل بٹ، نائب صدر مرزا عدنان فیصل، سابق صدور بائو منیر پشاوری، علی انصر گھمن، عامر نعمان، عدنان اقبال مکی، ثوبان ظہیر بٹ، سکندر اشفاق، چودھری وحید الدین و دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...