ملک خرم شہزاد پبلک ریلیشنز آفیسر سیالکوٹ پولیس تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)دوست محمد نے انسپکٹر ملک خرم شہزاد کو پبلک ریلیشنز آفیسر پولیس سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ یاد رہے کہ ا س سے قبل بھی ملک خرم شہزاد پبلک ریلیشنز آفیسر پولیس رہ چکے ہیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)دوست محمد نے انسپکٹر ملک خرم شہزاد کو پبلک ریلیشنز آفیسر پولیس سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ یاد رہے کہ ا س سے قبل بھی ملک خرم شہزاد پبلک ریلیشنز آفیسر پولیس رہ چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments