کلیوال سیداں کے قریب لوڈر رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی

 کلیوال سیداں کے قریب  لوڈر رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )جی ٹی روڈ کلیوال سیداں کے قریب لوڈر رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور نے کود کر جان بچائی ۔

نواحی گاؤں کلیوال سیداں میں امام بارگاہ کے سامنے جی ٹی روڈ پر گجرات کی طرف سے آنیوالے لوڈر رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے زورپکڑلیا، ڈرائیور نے رکشہ سے کودکر جان بچائی،اہل علاقہ نے اپنی مددآپ کے تحت آگ پر قابوپالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...