کامونکے :ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار 3افراد کو لوٹ لیا

کامونکے :ڈاکوؤں نے موٹر  سائیکل سوار 3افراد کو لوٹ لیا

کامونکے (نامہ نگار ) ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار 3افراد کو لوٹ لیا۔

بتایا گیا ہے کہ راجے والا کے محمد سمیع،ناصر اور نوید موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ ڈاکوؤں نے روک کر مجموعی طور پر 50ہزار روپے ،دو موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہوگئے ۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...