لالہ موسیٰ:منشیات فروش گرفتار

 لالہ موسیٰ:منشیات فروش گرفتار

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے 1320 گرام چرس برآمدکرلی، ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ آفتاب رسول نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے وقار علی ساکن درباری محلہ کو گرفتارکر لیا ۔

تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے 1320 گرام چرس برآمدکرلی، ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ آفتاب رسول نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے وقار علی ساکن درباری محلہ کو گرفتارکر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...