کامونکے :ڈاکوئوں نے نوجوان سے ہزاروں روپے ،فون چھین لیا

 کامونکے :ڈاکوئوں نے نوجوان  سے ہزاروں روپے ،فون چھین لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )دو ڈاکوؤں نے نوجوان کو لوٹ لیا۔ سادھوکی کے محمد زین سے دو ڈاکو 15ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

دو ڈاکوؤں نے نوجوان کو لوٹ لیا۔ سادھوکی کے محمد زین سے دو ڈاکو 15ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...