منڈیکی گورائیہ :خاتون سمیت 5افراد نے لڑکی کواغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )خاتون سمیت 5 افراد نے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔
موضع دھامونکے کے عمران کی بیٹی کو عامر’ظفر ،دو نامعلوم مردوں اور ایک نامعلوم عورت نے اغواکرلیا۔ ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments