کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم
کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم ہوگئے ۔
تاج ٹاؤن کے عمران کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔ محبوب نگر کے رفاقت کے گھر سے نامعلوم چور 2لاکھ روپے اور گھریلو سامان لے گئے ۔ موضع کھنگوڑا کی شگفتہ کے گھر سے بجلی کی موٹر چوری ہوگئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments