سمبڑیال:موٹر سائیکل سوار خاتون سے پرس چھین کر فرار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری ،ڈکیتی کی وارداتو ں کے دوران شہری موبائل فون اور رقم سے محروم ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق موڑ سمبڑیال کے قریب واقع پنکچر کی دکان سے نامعلو م چور قیصر الیاس کا موبائل فون لے گئے ، دھانانوالی روڈ محلہ راجپوتاں میں صدیقہ شاہد سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار پرس چھین کر لے گیا خاتون کے مطابق پرس میں 15ہزارروپے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments