مستحق افراد میں رکشے تقسیم

مستحق افراد میں رکشے تقسیم

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیئرپرسن پنجاب مینارٹی ونگ، نیشنل پیس کمیٹی انٹرفیتھ ہارمنی، کوآرڈی نیٹر ٹو منسٹر ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹی افیئرز ڈیپارٹمنٹ اور فوکل پرسن ٹو وائس چیئرمین مینارٹی ایڈوائزری کونسل ٹوسی ایم پنجاب،رشنا شہزادی کی کاوش سے گکھڑ وزیرآباد میں مستحق افراد میں رکشے تقسیم کئے گئے ۔یہ فلاحی اقدام پاسٹر ندیم وکٹر، چیئرمین وکٹری اِن جیززمنسٹریز کے تعاون سے انجام پایا۔

چیئرپرسن پنجاب مینارٹی ونگ، نیشنل پیس کمیٹی انٹرفیتھ ہارمنی، کوآرڈی نیٹر ٹو منسٹر ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹی افیئرز ڈیپارٹمنٹ اور فوکل پرسن ٹو وائس چیئرمین مینارٹی ایڈوائزری کونسل ٹوسی ایم پنجاب،رشنا شہزادی کی کاوش سے گکھڑ وزیرآباد میں مستحق افراد میں رکشے تقسیم کئے گئے ۔یہ فلاحی اقدام پاسٹر ندیم وکٹر، چیئرمین وکٹری اِن جیززمنسٹریز کے تعاون سے انجام پایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...