ڈسکہ:مرغی کا گوشت مہنگے داموں فروخت

 ڈسکہ:مرغی کا گوشت  مہنگے داموں فروخت

ڈسکہ(نامہ نگار )پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، برائلر کے نرخ میں 15 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔

برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم صافی گوشت شہریوں کو 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ۔زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ ہوا، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا نرخ 330 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 344روپے ہے جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر 358روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...