لالہ موسیٰ :چلتے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی،قابو پالیا گیا

لالہ موسیٰ :چلتے آئل ٹینکر کو  آگ لگ گئی،قابو پالیا گیا

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )چلتے آئل ٹینکر کواچانک آگ لگ گئی۔

تفصیل کے مطابق ایک آئل ٹینکر کو روڈ پر جاتے ہوئے اچانک آگ لگی، آئل ٹینکر کے اندر دو ہزار لٹر پٹرول اور 2ہزار لٹر ڈیزل موجود ہے ،ریسکیو عملہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ،خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...