حضورنبی کریم ؐ عی تعلیمات پر عمل کر کے زندگی گزارنی چاہیے :مفتی احسان

حضورنبی کریم ؐ عی تعلیمات پر عمل کر  کے زندگی گزارنی چاہیے :مفتی احسان

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )شیخ الحدیث مولانا مفتی احسان اﷲ نقشبندی نے کہاکہ ماہ ربیع الاول میں آخری نبی حضرت محمدؐ کی تشریف آوری ہوئی اس عظیم سعادت کے موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہر طرف خوشیوں کا سماں ہے آپ ؐ کی تعلیمات پر عمل اور اسلام کے مطابق زندگیاں گزارتے ہوئے دلوں کوبھی منور کرنا چاہیے یہی فلسفہ حیات ہے بلاشہ جشن عید میلاد النبی ؐ کا ماہ ربیع الاول خوشیوں مسرتوں کا پیغام ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جامع مسجد فردوس گلہ شہیداں والاڈسکہ میں محفل میلاد النبی ؐ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...