سیالکوٹ :اردل روم کے دوران 29پولیس افسر وں و ملازمین کو سزائیں

سیالکوٹ :اردل روم کے دوران  29پولیس افسر وں و ملازمین کو سزائیں

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد کی سربراہی میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا،

اردل روم کے دوران 29 افسر وں و ملازمین کو سروس ضبطی، انکریمنٹ سٹاپ، تنخواہ میں کمی و دیگر نوعیت کی محکمانہ سزائیں سنائی گئیں جبکہ 7 ملازمین کو معمولی غفلت پر وارننگ جاری کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...