گھر میں گھس کر خاتون کیساتھ زیادتی ،خاوند آنے پر ملزم فرار
ڈسکہ(نامہ نگار )اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون کیساتھ زیادتی ،خاوند کے آنے پر ملزم فرار ہو گیا ۔
تھانہ صدر کے علاقہ کوٹ بندہ کا شاہد اکبر اور 32سالہ بیوی (ح)گھر میں موجود تھے کہ ملزم ثاقب سکنہ کوٹ کھوکھراں آیا اور زبردستی اس کی بیوی کو اٹھا کر دوسرے کمرے میں لے جا کر زیادتی کرنے لگا ،شور سن کر شاہد اکبر اٹھا تو ثاقب اور اس کی بیوی حاجرہ دوسرے کمرے میں موجود تھے اسے دیکھ کر ملزم فرار ہو گیا، تھانہ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments