ریسکیو 1122نے کنویں میں گرنے والی بھینس بحفاظت نکال لی

ریسکیو 1122نے کنویں میں  گرنے والی بھینس بحفاظت نکال لی

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)جلال پور بھٹیاں کے علاقے عبداﷲ نگر میںریسکیو 1122 نے 14فٹ گہرے کنویں میں گری بھینس کو بحفاظت نکال لیا ،کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد بھینس کو مالکان کے حوالے کر دیا گیا ۔

جلال پور بھٹیاں کے علاقے عبداﷲ نگر میںریسکیو 1122 نے 14فٹ گہرے کنویں میں گری بھینس کو بحفاظت نکال لیا ،کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد بھینس کو مالکان کے حوالے کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...