2 بجلی چور پکڑے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرتے دو افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے ایس ڈی او محمد رمضان کی درخواستوں پر نانگرے بھٹی کے محمد جمیل اور موضع لومبڑہ کے علاؤالدین کے خلاف بجلی چوری کے مقدمات درج کرلئے۔
بجلی چوری کرتے دو افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے ایس ڈی او محمد رمضان کی درخواستوں پر نانگرے بھٹی کے محمد جمیل اور موضع لومبڑہ کے علاؤالدین کے خلاف بجلی چوری کے مقدمات درج کرلئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments