نہر میں گری 2 بھینسیں نکال لیں
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )ریسکیو 1122 نے نہر میں گری 2 بھینسوں کو بحفاظت نکال لیا۔ شیخوپورہ روڈ موضع بھون کلاں کے قریب نہر کے کنارے چرتے 2 بھینسیں پھسل کر نہر میں جا گری تھیں ،مالک کے حوالے کر دیا۔
ریسکیو 1122 نے نہر میں گری 2 بھینسوں کو بحفاظت نکال لیا۔ شیخوپورہ روڈ موضع بھون کلاں کے قریب نہر کے کنارے چرتے 2 بھینسیں پھسل کر نہر میں جا گری تھیں ،مالک کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments