2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے

2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )دو بجلی چور رنگے ہاتھوں قانون کی گرفت میں آگئے ۔گیپکوٹیم نے بجلی چوری کرتے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر بیگ پور کے زین علی اوراشفاق کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے۔

دو بجلی چور رنگے ہاتھوں قانون کی گرفت میں آگئے ۔گیپکوٹیم نے بجلی چوری کرتے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر بیگ پور کے زین علی اوراشفاق کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...