نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں خاتون سمیت دوافراد لاپتہ ہوگئے ۔مندرانوالہ میں فرزند علی کی25سالہ بیٹی کو نا معلوم افراد نے اغواکرلیا ۔کمال پور میں رمضان کے بھائی 20سالہ زوہیب کو بھی نامعلوم نے اغوا کر لیا۔

مختلف واقعات میں خاتون سمیت دوافراد لاپتہ ہوگئے ۔مندرانوالہ میں فرزند علی کی25سالہ بیٹی کو نا معلوم افراد نے اغواکرلیا ۔کمال پور میں رمضان کے بھائی 20سالہ زوہیب کو بھی نامعلوم نے اغوا کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...