18 منشیات فروش گرفتار ،32 کلو سے زائد چرس برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سیٹلائٹ ٹاؤن سرکل پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیا ں کرتے ہوئے 18 ملزموں کو گرفتار کر کے 32کلو900 گرام چرس برآمد کر لی ۔گرفتار ملزموں میں آصف، بابر ،کامران وغیر ہ شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزمو ں نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اورضلع بھر میں فروخت کرتے تھے۔
سیٹلائٹ ٹاؤن سرکل پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیا ں کرتے ہوئے 18 ملزموں کو گرفتار کر کے 32کلو900 گرام چرس برآمد کر لی ۔گرفتار ملزموں میں آصف، بابر ،کامران وغیر ہ شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزمو ں نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اورضلع بھر میں فروخت کرتے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments