تتلے عالی:بچے سے بد فعلی کی کو شش ، ملزم فرار

تتلے عالی:بچے سے بد فعلی  کی کو شش ، ملزم فرار

تتلے عالی(نامہ نگار )لڑکے سے بدفعلی کی کوشش پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔نواحی علاقہ گھمن والا کے عامر کا 11سالہ بیٹا (ع) بکری کیلئے گھاس کاٹ رہاتھا کہ ملزم افضال اسے زبردستی فصل جوار میں لے گیا اور بدفعلی کی کوشش کی شور کرنے پر ملزم فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

لڑکے سے بدفعلی کی کوشش پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔نواحی علاقہ گھمن والا کے عامر کا 11سالہ بیٹا (ع) بکری کیلئے گھاس کاٹ رہاتھا کہ ملزم افضال اسے زبردستی فصل جوار میں لے گیا اور بدفعلی کی کوشش کی شور کرنے پر ملزم فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...