ڈپٹی کمشنر کا سیوریج منصوبوں کی تکمیل کے بعد سڑکوں کی بحالی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا سیوریج منصوبوں کی تکمیل  کے بعد سڑکوں کی بحالی کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے شہر میں جاری سیوریج منصوبوں، ترقیاتی کاموں اور منصوبوں کی تکمیل کے بعد سڑکوں کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ آفس، گوندلانوالہ پھاٹک، فرنیچر مارکیٹ، کچہری روڈ، قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول روڈ اور مدنی روڈ کھیالی کا دورہ کیا۔قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول روڈ پر زیرِ تعمیر سڑک کا معائنہ کیا اور سیوریج منصوبے کے باعث متاثر ہونے والی سڑک کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے شہر میں جاری سیوریج منصوبوں، ترقیاتی کاموں اور منصوبوں کی تکمیل کے بعد سڑکوں کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ آفس، گوندلانوالہ پھاٹک، فرنیچر مارکیٹ، کچہری روڈ، قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول روڈ اور مدنی روڈ کھیالی کا دورہ کیا۔قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول روڈ پر زیرِ تعمیر سڑک کا معائنہ کیا اور سیوریج منصوبے کے باعث متاثر ہونے والی سڑک کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...