گجرات :4 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

گجرات :4 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

گجرات(سٹی رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فوڈ پوائنٹس کی 54 انسپکشنز کی گئیں ،حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 19 بہتری نوٹسز جاری کئے گئے ۔ 4 فوڈ پوائنٹس کو 32 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فوڈ پوائنٹس کی 54 انسپکشنز کی گئیں ،حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 19 بہتری نوٹسز جاری کئے گئے ۔ 4 فوڈ پوائنٹس کو 32 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...