نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )اوباش ملزموں نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔تھانہ سٹی کے علاقہ سوہاوہ میں شمعون کی 16سالہ ہمشیرہ کو ملزموں یشوا، کومل اور شیراز اغوا کر کے لے گئے ، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش ملزموں نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔تھانہ سٹی کے علاقہ سوہاوہ میں شمعون کی 16سالہ ہمشیرہ کو ملزموں یشوا، کومل اور شیراز اغوا کر کے لے گئے ، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...