ہیڈبمبانوالہ سے 2 چوری
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)مختلف واقعات میں دوموٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔ نذیر کالونی میں زاہد اقبال کی ہمشیرہ کے گھر کے باہر سے جبکہ سوہاوہ میں ظہورالحق کی دفتر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کر لی گئی ۔
مختلف واقعات میں دوموٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔ نذیر کالونی میں زاہد اقبال کی ہمشیرہ کے گھر کے باہر سے جبکہ سوہاوہ میں ظہورالحق کی دفتر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کر لی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments