گجرات :مویشیوں کو بلیک کوارٹر بیماری سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن کا آغاز
گجرات(سٹی رپورٹر )مویشیوں کو بلیک کوارٹر سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن کا آغاز ہو گیا ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی زیرِ نگرانی کھاریاں،
ڈنگہ روڈ اور یونین کونسل بیگہ سمیت مختلف علاقوں میں ویکسی نیشن جاری ہے ۔ محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیمیں مویشی پال افراد تک پہنچ کر مویشیوں کی ویکسی نیشن کر رہی ہیں تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments