منڈیکی گورائیہ:5افراد کی فائرنگ سے 2 بھا ئی شدید زخمی

منڈیکی گورائیہ:5افراد کی  فائرنگ سے 2 بھا ئی شدید زخمی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پانچ افراد نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو شدیدزخمی کردیا۔ موضع کانواں لٹ کے الطاف نے پولیس کو درخواست دی کہ۔۔۔

ظہیر’حسیب ’اشرف اور دو نامعلوم افراد نے اس کے دوبیٹوں اسرار اور زین کو روک کرتلخ کلامی کی اور دونوں پر قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجہ میں دونوں بھائی گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگئے جنہیں طبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...