حافظ آباد:مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر قصاب گرفتار

حافظ آباد:مہنگے داموں گوشت  فروخت کرنے پر قصاب گرفتار

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )ایس ڈی او پیرا فورس اشفاق احمد کی سر براہی میں انفورسمنٹ آفیسر اسامہ سعید نے گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا

انفورسمنٹ آفیسر اسامہ سعید ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کلمہ چوک میں مٹن شاپ سرکاری ریٹ سے تجاوز کر کے 2600 روپے فی کلو مٹن فروخت کر رہا تھا،قصاب کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...