وزیر آباد:کنز الخیر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام 30 بیٹیوں کی شادی کی تقریب
وزیر آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کنز الخیر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام جشنِ میلاد النبی ؐکے موقع پر اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی
جس میں 30 خوش نصیب خاندانوں کی بیٹیوں کو پیا گھر رخصت کیا گیا۔ تقریب کی سرپرستی ڈاکٹر غلام مصطفی شاہ گردیزی نے کی، دلہنوں کو ضروریاتِ زندگی پر مشتمل لاکھوں روپے کا سامانِ جہیز بھی فراہم کیا گیا، جبکہ باراتیوں اور مہمانوں کی پرتکلف کھانوں سے تواضع کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments