کامونکے :گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں ملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی

کامونکے :گرفتاری سے بچنے کی  کوشش میں ملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی

کامونکے (نامہ نگار)گرفتاری سے بچنے کیلئے ریکارڈ یافتہ ملزم ریلوے انڈر پاس میں گرکر شدید زخمی ہوگیا۔

گزشتہ رات سٹی پولیس نے ریلوے روڈ پر ناکہ لگاکر مشکوک شخص کو روکنے کی کوشش کی جس نے فرار ہونے کی غرض سے ریلوے انڈر پاس میں چھلانگ لگادی اور ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ملزم کی شناخت رضا آباد کے محمد زبیر عرف مانگا کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کے مطابق زخمی ملزم راہزنی، چوری اور منشیات فروشی جیسے جرائم میں ریکارڈ یافتہ ہے جسے علاج معالجہ کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...