سیالکوٹ:30افسروں اور پو لیس اہلکاروں کیلئے انعامات ،تعریفی اسناد

 سیالکوٹ:30افسروں اور پو لیس  اہلکاروں کیلئے انعامات ،تعریفی اسناد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے فرائض کی بہترین انجام دہی پر 30 پولیس افسر وں و اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔ڈی پی او نے کہا کہ فرض شناس اور محنتی افسر و جوان محکمہ پولیس کا قابلِ فخر سرمایہ ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے فرائض کی بہترین انجام دہی پر 30 پولیس افسر وں و اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔ڈی پی او نے کہا کہ فرض شناس اور محنتی افسر و جوان محکمہ پولیس کا قابلِ فخر سرمایہ ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...