سیالکوٹ:اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے 81 طلبہ و طالبات میں وظائف تقسیم

سیالکوٹ:اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے  81 طلبہ و طالبات میں وظائف تقسیم

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے سیالکوٹ کا دورہ کیا

جہاں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے 81 طلبہ و طالبات میں وظائف کے چیک تقسیم کئے گئے ۔ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی طارق سبحانی، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق اور رکن صوبائی اسمبلی شکیلہ آرتھر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...