ڈسکہ :وارداتوں میں شہری رقم ، طلائی زیورات اور موبائل فون سے محروم
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے ، طلائی زیورات اور موبائل فون سے محروم ہوگئے ۔
محلہ اسلام آباد میں علی حسن کے کمرہ کی الماری سے 3لاکھ روپے اور زیورات چوری جبکہ لدھڑ چوک میں دونامعلوم موٹر سائیکل سوار عاطف ندیم سے 4500روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments