سیالکوٹ سے منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ سے منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ ڈاکٹر عادل مصطفی باجوہ کی منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائی ایک کلو100 گرام آئس برآمد کرکے ملزم ساجد علی کو گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ ڈاکٹر عادل مصطفی باجوہ کی منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائی ایک کلو100 گرام آئس برآمد کرکے ملزم ساجد علی کو گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...